جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن ربیع بن زیاد بن سفیان بن عبد اللہ بن ناشب بن ہدم بن مود بن غالب بن قطیعہ بن عبس غطفانی عبسی۔ ہشام کلبی نے ابو الشعب عبسی سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا رسول خدا ﷺ کے حضور میں بنی عبس کے نو آدمی آئے وہ مہاجرین اولین میں سے تھے انھیں میں حارث بن ربیع بن زیاد بھی تھے یہ سب لوگ اسلام لا ۔۔۔۔
محفوظ کریں