جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

  (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن رافع بن مکیث۔ بقیہ نے عثمان بن زفر سے انھوں نے محمد بن خالد بن رافع بن مکیث سے انھوں نے اپنے چچا حارث ابن رافع سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا حسن خلق باعث برکت ہے اور کج خلقی باعث نحوست ہے اور نیکی کرنے سے عمر زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس حدیث کو معمر نے عثمان سے روایت کیا ہے اور انھوں نے کہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں