جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

      ابن رجعی۔ بن بلدمہ بن خناس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعد بن علی بن راشد بن سیاردہ بن یزید ابن جشم بن خزرج۔ کنیت ان کی ابو قتادہ انصاری ہیں خزرجی ہیں پھر بنی سلمہ سے ہوئے۔ رسول خدا ﷺ کے سوار تھے۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام نعمان ہے۔ یہ ابن اسحاق اور ہشام بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں