جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن سعد۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ابن شاہین نے ان کا ذکر لکھا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ انھوں نے اس کو عثمان بن عمرو سے انھوں نے یونس سے انھوں نے زہری سے انھوں نے حارث بن سعد سے انھوں نے نبی ﷺ سے جھاڑ پھونک والی حدیث روایت کی ہے۔ اور یحیی بن معین نے کہا ہے کہ عثمان بن عمر نے یونس سے انھوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں