جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن ثابت بن عبداللہ بن سعد بن عمرو بن قیس بن عمرو بن امرء القیس بن مالک اغز بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث ابن خزرج احد کے دن شہید ہوئے۔ ابو موسی  نے ابن شاہین سے ان کا تذکرہ نقل کیا ہے مگر صحیح یہمعلوم ہوتا ہے کہ یہ وہی ہیں جن کا ذکر اس سے پہلے ہوچکا ہے اور ان کے نسب کے ابتدائی ناموں م ۔۔۔۔
محفوظ کریں