جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن صیرہ بن سعید بن سعد بن سہم بن عمرو بن مصیص بن کعب۔ کنیت ان کی ابو وداعہ سعمی یہ ان لوگوں میں تھے جو جنگ بدر میں مشرکوں کے ہمراہ آئے تھے گرفتار کئے گئے تو رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ مکہ میں ایک ان کا بیٹا بڑا عقلمند ہے وہ مالدار ہے وہ ان کا فدیہ ادا کر دے گا چنانچہ ان کا بیٹا مطلب مکہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں