جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن سراقہ۔ بعض لوگ ان کو حارثہ بن سراقہ کہتے ہیں۔ انصاری ہیں بنی عدی بن نجار سے بدر میں شہید ہوئے تھے یہ پاسبانی کرتے تھے۔ انک ا ذکر عروہ بن زبیر نے شرکائے بدر میں کیا ہے اور حارثہ کے نام میں ان شاء اللہ تعالی ان کا ذکر اس سے زیادہ ہوگا ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں