ابن سواد انصاری۔بدر میں شریک تھے۔ یہ عروہ بن زبیر کا قول ہے ابن مندہ اور ابو نعیمنے ان کا ذکر اسی طرح مختصر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)