جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

  (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن سوید تیمی۔ ان کا شمار اہل کفہ میں ہے۔ ان سے مجاہد نے روایت کی ہے۔ ان کی حدیث قطن ابن نسر سے مرویہے وہ جعفر بن سلیمان سے وہ حمید اعرج سے وہ مجاہد سے وہ حارث بن سوید سے راوی ہیں کہ وہ مسلمان ہو کر نبی ﷺ کے ہمراہ رہا کرتے تھے پھر بعد اس کے مرتد ہو کے اپنی قوم سے مل گئے اس کے بعد پھر اسلام لا ۔۔۔۔
محفوظ کریں