جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن سوید بن صامت۔ جلاس کے بھائی ہیں عمرو بن عوف کی اولاد سے ہیں ان کا نسب اوپر گذر چکا ہے ابن مندہ نے کہا ہے کہ ( اس کا نام) حارث بن سوید بن صامت (ہے) اور بیان کیا ہے کہ یہ اسلامس ے مرتد ہوگئے تھے بعد اس کے نادم ہوئے اور ہا ہے کہ میں ان کو ہلا ی حاث سمجھتا ہوں یعنی تیمیجن کا ذکر اوپر ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں