جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن سفیان بن معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن حمح قرشی جمحی۔ ان کو ابو سفیان حبش سے لے کے آئے تھے۔ ابو عمر نے ان کے والد سفیان کے نام میں ان کا ذکر کیا ہے علیحدہ ان کا تذکرہ نہیں لکھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں