جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(شیدنا) حارث ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ بن امرء القیس۔ انکا نام برک بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی۔ بدر میں اور احد میں شریک تھے عبداللہ بن جبیر اور خوات بن جبیر کے چچا ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں