جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن یزید جہنی۔ عبدان نے ان کو ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ میں نے احمد بن سیار سے سنا وہ کہتے تھے کہ یہ ایک شخص ہیں اصہاب نبی ﷺ سے قبیلہ جہنیہ سے ہیں ان کی کوئی حدیث معلوم نہیں مگر ان کا ذکر ابو الیسر کی حدیث میں ہے۔ جابر بن عبداللہ نے رویت کی ہے کہ ابو العسیر کہتے تھے میرا کچھ مال حارث ابن یزید ۔۔۔۔
محفوظ کریں