جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن زید۔ بھائی ہیں بنی مصیص کے۔ ہمیں عبید اللہ بن احمد بن سمیں نے اپنی سند سے یونس بن بکیر سے انھوں نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے عبدالرحمن بن حارث بن عبد اللہ بن عیاش سے روایت کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے مجھ سے قاسم بن محمد نے بیان کیا کہ یہ آیت وما کان لمومن ان یقتل مومنا الاخطاء (٭تر ۔۔۔۔
محفوظ کریں