جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا )حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن زیاد۔ یہ انصاری نہیں ہیں۔ ان کا شمار اہل شام میں ہے۔ ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ حسن بن سفیان نے قیبہ سے انھوں نے لیث سے انھوں نے معاویہ بن صالح سے انھوں نے یونس بن سیف سے انھوں نے حارث بن زیاد سے روایت کی ہیک ہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا تھا کہ اے اللہ معاویہ کو کتاب و حساب سکھا دے ۔۔۔۔
محفوظ کریں