جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن زہیر بن افیش عکلی۔ ابن شاہین نے کہا ہے میں نہیں جانتا کہ یہ وہی پہلے شخص ہیں یعنی حارث بن اقیش یا کوئی اور ہیں ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ ان کی حدیث حارث بن یزید حکلی نے قبیلہ کے مشائخ سے انھوں نے حارث بن زہیر بن افیش عکی سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے انھیں اور ان کی قوم کو ایک خط لکھا تھا ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں