جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ)

ابن شراحیل بن کعب بن عبد العزی بن امرء القیس بن عامر بن نعمان کلبی۔ والد ہیں زید بن حارثہ غلام نبی ﷺ کے۔ انک ا نسب اسامہ بن زید کے نام میں گذر چکا ہے۔ نبی ﷺ کے حضور میں اپنے بیٹے زید کو لینے آئے تھے پھر مسلمان ہوگئے۔ اسامہ بن زیدنے اپنے والد زید بن حارثہ سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ان کے ولد حارثہ کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں