بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا ہرماس رضی اللہ عنہ

بن زیاد بن مالک بن عمرو بن عامر ثعلبہ بن غنم بن قیتبہ الباہلی جو قیس عیلان ہیں ان کی کنیت ابو جدید تھی ایک روایت میں انکا نام شریح مذکور ہے ان سے عکرمہ بن عمار نے روایت کی ہے ابن ماکولا نے انہیں یمامہ تحریر کیا ہے اور یمامہ کے رہنے والے سب بنو حنیفہ سے ہیں۔ ابو الفرج عیسیٰ بن محمود نے سحامی سے انہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں