ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حرملہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ایاس۔ دادا ہیں صفیہ اور دحیہ دختران علیہہ کے۔ بغوی نے ان کے اور حرملہ بن عبداللہ جدضر غامہ کے درمیان میں فرق بیان کیا ہے اور حافظ ابو نعیم وغیرہ نے ان دونوں کو ایک کر دیا ہے اور سب لوگوں نے ان دونوں کا ذکر لکھا ہے ابو احمد عکسری نے ابن مندہ اور ابو نعیم اور ابو عمر کی طرح لکھاہے حرملہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں