ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حرملہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن مریط۔ سیف نے ان کو کتاب الفتوح میں ذکر یا ہے۔ انھوںنے کہا ہے ہ حرلہ بن مربطہ نیکوکار صحابہ میں تھے ان کو طبری نے ان لوگوں میں ذکر یا ہے جو عتبہ بن غزوان کے ستھ بصرہ میں تھے ان کو عتبہ نے اہل فارس سے لڑنے کے لئے میسان اور دست میسان کی طرف بھیجا تھا جو خوزستان کا علاقہ ہے۔ صحابی ہیں اور انھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں