ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حرملہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو سنتہ اسلمی۔ والد ہیں عبد الرحمن بن حرملہ کے منبع میں رہتے تھے۔ عبد الرحمن بن حرملہ نے یحیی بن ہند بن حارثہ اسلی سے انھوں نے حرملہ بن عمرو سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں اپنے چچا سنان بن سنہ کے ساتھ تھا میں نے رسول خدا ﷺ کو خطبہ پڑھتے دیکھا تو میں نے اپنے چچا سے پوچھا کہ آپ کیا فر ۔۔۔۔
محفوظ کریں