ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حرملہ (رضی اللہ عنہ)

  مدلجی۔ ان کا شمار صحابہ میں ہے۔ ہمیں حافظ ابوموسی یعنی محمد بن ابی بکر مدینہ نے اجازۃ خبر دی وہ کہت تھے ہمیں ابوبکر یعنی محمدبن عبید اللہ بن حارث نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو احمد عطار مقرینے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابو حفص یعنی عمر ہیں شاہین نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں