منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہرمرز رضی اللہ عنہ

ایک روایت کے رو سے ان کا نام کیسان تھا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے عطاء بن سائب سے مروی ہے کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ام کلثوم کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے فرمایا کہ مجھے ہرمز یا کیسان نے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم صدقات کا مال نہیں کھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں