منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہرمز رضی اللہ عنہ

بن ماہان فارسی، محمد بن عمر بن ابو سعدانہ نے والد سے انہوں نے دادا سے انہوں نے ہرمز بن ماہان سے جو ایرانی تھے سنا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر ایمان لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خالد بن ولید کے لشکر میں شامل فرمادیا وہ پھر حاضر خدمت ہوکر ملتجی ہوئے کہ انہیں صدقہ سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں