منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہرمی رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ بن رفاعہ بن نجدہ بن مجدعہ بن عامر بن کعب بن واقف ان کا نام مالک بن امرؤ القیس بن مالک بن اوس انصاری اوسی واقفی ہے جناب ہرمی قدیم الاسلام ہیں اور ان لوگوں میں شامل تھے جو غزوۂ تبوک کے موقعہ پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سواری کے لیے حاضر ہوئے تھے اور جب خواہش پوری نہیں ہوئی ۔۔۔۔
محفوظ کریں