پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

(سیدنا) حرقوص (رضی اللہ عنہ)

  ابن زہیر سعدی۔ طبری نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ہر مزان فارسی والی خوزستان کافر ہوگیا اور اس نے اپنے یہاں کا جزیہ موقوف کر دیا اور قوم کرو سے مد لی اس کی جرعت بڑھ گئی پس سلمی نے اور ان کے ساتھ والوں نے یہ خبر عتبہ بن غزوان کو لکھ بھیجی عتبہ نے حضرت عمر بن خطاب و لکھ بھیجا حضرت عمر نے عت ۔۔۔۔
محفوظ کریں