ابن طفیل بن صخر بن خزیمہ۔ عوف بن طفیل کے بھائی ہیں۔ محمد بن اسمعیل بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھا ہے ان کے لئے شرف روایت معلوم نہیں۔ ان کا تذکرہ ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔