بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن عمرو بن ربیعہ بن حارث بن حبیب بن جذیمہ بن مالک بن حسل بن عامر بن لؤسی: اور جذیمہ نصر بن مالک کے بھائی مولقہ القلوب میں سے تھے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غنائم حنین سے سو کے لگ بھگ اونٹ عطا فرمائے تھے یہ ابن مندہ کا قول ہے۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں