بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن قتادہ الرہاوی: انہوں نے رہا میں سکونت اختیار کرلی تھی یہ بغوی کا قول ہے ابو نعیم اور یحییٰ نے ان کاتتبع کیا ہے جناب ہشام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اور ان سے قتادہ بن فضیل نے روایت کی۔ ابو موسیٰ نے اذنا ابو علی سے، انہوں نے ابو نعیم سے، انہوں نے احمد بن محمد بن یوسف سے انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں