بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایک اور ہشام ہیں اور جفر نے ان کا نام لیا ہے اور باسنادہ عمران القطان سے انہوں نے قتادہ سے انہوں نے زرارہ بن ابی اونی سے انہوں نے سعد بن ہشام سے انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک آدمی کہ جس کا نام شہاب تھا کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں