بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن حکیم بن حزام بن خویلہ بن اسد بن عبد العزی میں قصی، قرشی اسدی حضرت خدیجہ الکبریٰ ان کے والد کی پھوپھی تھیں بقول ابو عمر وہ فتح مکہ کے دن ایمان لائے اور اپنے والد سے پہلے وفات پاگئے ابن مندہ کہتے ہیں کہ ہشام بن حکیم بن حزام مخزومی بن خویلدہ کا نام ملیکہ دختر مالک از بنو حارث بن فہر مذکور ہے ان کی و ۔۔۔۔
محفوظ کریں