بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن عاص بن وائل بن ہاشم بن سعید بن سہم بن عمرو بن ہصیض بن کعب بن لوئی قرشی سہمی ان کی والدہ کی کنیت ام حرملہ دختر ہشام بن مغیرہ تھی یہ عمرو بن عاص کے بھائی اور قدیم الاسلام تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابھی مکے ہی میں تھے کہ جناب ہشام ہجرت کرکے حبشہ چلے گئے تھے جب انہیں معلوم ہوا کہ حضور صلی اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں