بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

بن عاص بن ہشام بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم قرشی، مخزومی: ان کی والدہ کا نام عاتکہ تھا جو ولید بن مغیرہ کی بیٹی اور خالد کی ہمشیرہ تھیں اور ہشام ابو جہل بن ہشام کے بھتیجے تھے ان کا باپ عاص غزوۂ بدر میں کفر کی حالت میں مارا گیا تھا بردایتے انہیں حضرت عمر بن خطاب نے قتل کیا تھا اور عاص حضرت عم ۔۔۔۔
محفوظ کریں