بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہشام رضی اللہ عنہ

یوم وصال

0006

بن عامر بن امیہ بن زید بن ححاس بن مالک بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار الانصاری جاہلیت میں ان کا نام شہاب تھا، جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر ہشام کردیا ان کے والد عامر غزوہ احد میں شریک تھے جناب ہشام نے بعد میں بصرہ میں سکونت اختیار کرلی تھی یہ سعد بن ہشام کے والد ہیں جنہوں نے حضرت عائشہ سے حضو ۔۔۔۔
محفوظ کریں