منگل , 02 رجب 1447 ہجری
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہشم رضی اللہ عنہ

بن عتبہ بن ابی وقاص: ابو وقاص کا نام مالک بن اہیب بن عبد مناف بن زہرۃ القرشی الزہری ہے یہ صاحب سعد بن ابی وقاص کے بھتیجے تھے کنیت ابو عمرو اور عرف مرقال تھا مکہ کی فتح کے موقعہ پر ایمان لائے اور کوفے میں سکونت اختیار کرلی۔ ان کا شمار بہادروں اور فضلا میں ہوتا تھا جنگ یرموک میں ان کی ایک آنک ۔۔۔۔
محفوظ کریں