جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا ہشیم رضی اللہ عنہ

ابو حزیفہ بن عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس قرشی عیشمی: ابن شاہین نے محمد بن سعد سے یہی نام بیان کیا ہے ہم کنیتوں کے عنوان کے تحت پھر ان کا ذکر کریں گے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں