ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حتات (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو۔ انصاری۔ بھائی ہیں ابو الیسر کے۔ ان کے نام میں دو تا ئے فوقانیہ ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام حباب ہے دوہائے موحدہ کے ساتھ ان کا ذکر حباب کے نام میں ہوچکا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں