جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا حاتم رضی اللہ عنہ)

    ابن عدی۔ انکی حدیث ابن لہیعہ نے سالم بن غیلان سے انھوںنے سلیامن بن ابی عثمانس ے انھوںنے حاتم بن عدی یا عدی بن حتم حمصی سے رویت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول خدا ﷺ نے فرمایا میری امت کے لوگ ہمیشہ نیکی پر رہیں گے جب تک کہ وہ افطار میں جلدی اور سحو کھانے میں تاخیر کرتے رہیں گے۔ ان کا تذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں