بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہزال رضی اللہ عنہ

بیعت رضوان میں شریک تھے معاویہ بن قرہ نے ان سے روایت کی انہوں نے کہا تم لوگ بعض اوقات ایسے گناہ کر بیٹھے ہو جو تمہاری نظروں میں بال سے بھی باریک ہوتے ہیں حالانکہ ہم انہیں گناہوں کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہلاکت انگیز گردانتے تھے ابو عمر نے نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ ان سے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں