ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حذم (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو۔ سعدی۔ قبیلہ بنی سعد بن عمروبن تمیم سے ہیں ۔ بصرہ میں رہتے تھے یہ ابو عمر کا قول ہے اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ جذیم بن عمرو سعدی یہ نہیں بیان یا کہ یہ سعد بن عمرو کے خاندان سے ہیں۔ ہمیں ابو یاسر بن ابی عبہ نے اپنی مسند سے عبداللہ بن احمد بن حنبل سے نقل کر کے خبر دی وہ کہت ۔۔۔۔
محفوظ کریں