منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہدار رضی اللہ عنہ

الکنانی: ان کا شمار اہل حمص میں ہوتا ہے محمد بم عوف ب سفیان نے اپنے والد سے انہوں نے شقیر حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب ہدار کو سنا جب وہ عباس بن ولید کو میدے کی روٹی کھانے پر ناراض ہو رہے تھے کہہ رہے تھے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی بھر ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں