بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا ہدہ رضی اللہ عنہ

جعفر کہتے ہیں یہ ابو الربد نبوی کا نام ہے انہیں حضو ر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی انہوں نے ابو العباس محمد بن عبد الرحمٰن الدغولی سے روایت کی ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں