منگل , 01 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 June,2026

سیّدنا ہمام رضی اللہ عنہ

بن حارث بن ضمرہ: غزوہ بدر میں شریک ہوئے تھے ابو عمر نے اختصاراً ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ مجھے ان سے کسی روایت کا علم نہیں۔
محفوظ کریں