بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہمام رضی اللہ عنہ

بن زید بن وابصہ: ابو یوسف یعقوب بن محمد صید لانی نے سہل بن عمار سے انہوں نے اپنے دادا عبد اللہ بن محمد سے روایت کی کہ جب ہمام بن زید بن وابصہ کوفے میں داخل ہوئے تو جس آدمی کے پاس سے گزرتے سلام کہتے مرد ہو یا عورت جوان ہو یا بچہ اور کہتے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سلام کو پھیلانے کا حکم ۔۔۔۔
محفوظ کریں