جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا ہمام رضی اللہ عنہ

بن مالک بن معاویہ عبدی: ہم ان کا نسب مزیدہ بن مالک کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں وہ ان کے بھائی عبیدہ دونوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اسلام لائے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں