بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہند رضی اللہ عنہ

بن حارثہ بن ہند: ایک روایت کے مطابق ان کا نسب ہند بن حارثہ بن سعید بن عبد اللہ بن غیاث بن سعد ن عمرو بن عامر بن ثعلبہ بن مالک بن افصی و مالک بن افصی ہے بقول ابو عمر ہند رضی اللہ عنہ اسلم حجازی کے بھائی تھے ابن مندہ اور ابو نعیم کے خیال میں ان کا نسب ہوں تھا ہند بن اسماء بن حارثہ بن ہند اسلمی ابو نعی ۔۔۔۔
محفوظ کریں