بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہند رضی اللہ عنہ

یوم وصال

0067

بن ہند بن ابی ہالہ: یہ مذکورہ بالا صحابی کے بیٹے تھے ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور ان کے ترجمے میں سری بن یحییٰ کی حدیث، جو انہوں نے مالک بن دینار سے، انہوں نے ہند بن خدیجہ ام المومنین سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مروان بن حکم کے پاس سے گزرے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں