بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہوذہ رضی اللہ عنہ

بن حارث بن عجرہ بن عبد اللہ بن نقطہ بن عصبہ بن خفاف بن امرء القیس ب بہثہ بن سلیم بن منصور سلمی: اسلام لائے اور فتح مکہ کے موقعہ پر موجود تے۔ یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے اپنے عمزاد سے علم کے بارے میں جھگڑا کیا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہوکر یہ شعر پڑھا۔ لقد دارھذا الامرفی غیر اھلہ الا ۔۔۔۔
محفوظ کریں