بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہُبَیْل رضی اللہ عنہ

بن کعب کا تعلق بنوریان سے تھا جس عہد میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکاسک اور سکون کے درمیان قیام فرمایا تھا تو معاذ بن جبل اور مازن خیثمہ نے انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں روانہ کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اندو قبیلوں کے درمیان مواخات قائم فرمائی تھی اسے صفوان بن عمرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں