جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا ہبیل رضی اللہ عنہ

بن وبرۃ الانصاری جن کا تعلق بنو عوف بن خزرج سے ہے جو عصمۃ بن وبرہ انصاری کے بھائی تھے ایک اور روایت کے مطابق یہ دونوں بھائی حصین بن وبرہ بن خالد بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن خزرج بن ثعلبہ کے بیٹے ہیں ہم عصمۃ کا ترجمہ بیان کر آئے ہیں بقولِ عروہ دونوں بھائی غزوۂ بدر میں شریک تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں